Khud Main Khud Sa Basa Laynge Tumhay خود میں خود سا بسا لیں گے تمہیں



خود میں خود سا بسا لیں گے تمہیں


تم سے بھی کسی روز چرا لیں گے تمہیں





انتخاب ء دل سے متاع ء جان تلک


لمحہ لمحہ اپنا بنا لیں گے تمہیں





ملائیں گے کبھی تمہیں خود سے


راز اپنے بھی سنا لیں گے تمہیں





وفا کسے کہتے ہیں بتائیں گے تمہیں ہم


محبت کا ہنر بھی سیکھا دیں گے تمہیں





اب تو لگتا ہے بہت مفلس ہوں گے


خود سے جو کبھی گنوا دیں گے تمہیں





سیاہ رات کی مانند بنا کے چاند


دامن میں اپنے ہم چھپا لیں گے تمہیں





بیٹھا کر فرصت میں کبھی ہم عنبر


نگاہوں کے دریچوں پہ سجا لیں گے تمہیں













Khud Main Khud Sa Basa Laynge Tumhay خود میں خود سا بسا لیں گے تمہیں Khud Main Khud Sa Basa Laynge Tumhay خود میں خود سا بسا لیں گے تمہیں Reviewed by Aamir Rana on 3:24 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.