Dukh Fasaana Nahi K Tujh Se Kahen,,./.Dil Bhi Maana Nahi K Tujh Se Kahen...#UrduPoetry #UrduShairi.دُکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں ، دل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیںآج تک اپنی بے کلی کا سبب، خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
No comments: