اردو نظمکب تک رھو گے آخر یوں دور دور ھم سےملنا پڑے گا آخر اک دن ضرور ھم سےدامن بچانے والے یۂ بےرخی کیسی؟کہہ دو اگر ھوا کوئی قصور ھم سےھم چھین لیں گے تم سے یہ شان_ بےنیازیتم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ھم سےھم چھوڑ دیں گے تم سے یوں سبتم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ھم سے
No comments: