Dekha hai Zindagi ko Kuch itna Qareeb Seدیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سےچہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سےاس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سےاس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھجیسے کوئی نبھاہ رہا ہو رقیب سے
No comments: